-
دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
-
دنیا امریکہ جان چھڑانا چاہتی ہے، خطیب جمعہ تہران
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکا کا چہرہ اور زیادہ نفرت زدہ بنادیا ہے۔
-
عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴بیت المقدس کی اعلی اسلامی کمیٹی کے چیئرمین نے تمام فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزاد منش لوگوں سے مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے پے درپے حملوں کی روک تھام میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔