Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۹ Asia/Tehran
  • وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

وینزویلا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر نیکولس مادورو اور ان اہلیہ کو فوری رہا کرے

سحرنیوز/دنیا:    میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے وزیر خارجہ ایوان خیل نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کہا کہ نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکہ نے غیرقانونی طور پر حراست میں لیا، انھیں اب فورا رہا کیا جانا چاہیے۔ ایوان خیل نے امریکی کارروائی کو سیاسی آپریشن قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ امریکہ کی اس غیرقانونی کارروائی میں سینکڑوں شہری ہلاک ہوئے اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی اغوا کیا گیا جو ملک کے آئینی صدر ہیں۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس