-
یوپی میں خواتین پر مظالم رکنے کا نام نہیں لے رہے: کانگریس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹کانگریس پارٹی نے یوپی کی بی جے پی حکومت کو خواتین پر مظالم روکنے میں ناکام قرار دیا ہے۔
-
آل سعود کا ایک یتیم لڑکی کے ساتھ رویہ، ایک المناک ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ان دنوں تہلکہ مچا رکھا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لڑکیوں کے ایک یتیم خانے پر دھاوا بولنے کے بعد اپنے حقوق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کرنے والی لڑکی کو بہیمانہ انداز میں ہتھکڑی اور بیڑی پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
آل سعود نے ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ ملک میں نسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عدالت نے اظہار رائے کی بنا پر ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی۔
-
افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں: طالبان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲دوحہ قطر میں افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار (ویڈیو)
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کی خواتین کی کوہ پیمائی میں نئی تاریخ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲نائلہ کیانی نے پاکستان کی خواتین کی کوہ پیمائی میں نئی تاریخ رقم کردی۔
-
ایرانی خاتون، اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں ہیڈ ریفری منصوب
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱اسلامک سولیڈیریٹی گیمز کے ٹیبل ٹینس اور پیرا ٹینس مقابلوں میں ایرانی خاتون کا ہیڈ ریفری کے طور پر انتخاب کیا گیا۔
-
افغانستان میں خواتین کی ملازمت کا مسئلہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے اپنی وزارت خزانہ میں خواتین ملازمین سے کہا ہے کہ وہ اپنی جگہ اپنے کسی قریبی رشتہ دار کو سونپ دیں۔
-
سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹شیراز میں آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔