-
پیرو کے سابق صدر کی خودکشی
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶پیرو کے سابق صدر نے گولی مار کر خودکشی کرلی۔
-
امریکی وائس ایڈمرل کی خودکشی
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰مشرق وسطیٰ میں امریکی بحریہ کے آپریشنز کی قیادت کرنے والے وائس ایڈمرل اسکاٹ اسٹرنی بحرین کے ایک فوجی اڈے میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
بلوچستان: خود کش حملے، 12 ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب کھڈ کوچہ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر2خود کش حملے ہوئے جس کے نتیجے میں 3سیکیورٹی اہلکار اور 5 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں دھماکہ، 28 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۶لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر: 3 سیکورٹی اہلکاروں کی خودکشی
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور4 دن میں 3 سیکورٹی اہلکاروں نے خودکشی کی ہے۔
-
ہندوستان میں ہر گھنٹہ طلبا کی خودکشی
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹ہندوستان میں جاری کئے جانے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک میں ہر گھنٹے کوئی نہ کوئی طالب علم یا نوجوان خودکشی کا اقدام کرتا ہے۔
-
جنسی اسکینڈل امریکی رکن پارلیمنٹ کی خود کشی
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی رکن پارلیمنٹ ڈین جونسن نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی، غاصب حکومت کے لئے نئی مشکل
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲صیہونی اخبار ہارتص نے لکھا ہے کہ دو ہزار سات سے اب تک ایک سو ستتر اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے-