-
امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔
-
افغانستان میں جاپانی این جی او پر حملہ 5 ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مرکزی شہر جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ہو گئے۔
-
ایران نے ننگرہار دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی جس میں متعدد نمازی جاں بحق اور زخمی ہوئے مذمت کی۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں 4 روزسےجاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کی رات حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کا واقعہ مسلمانوں سے نفرت، خوف اور دشمنی کی وجہ سے پیش آیا: مہاتیر محمد
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔
-
شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
-
شہدا کی اپنے وطن واپسی ۔ تصاویر
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰سیستان و بلوچستان:گزشتہ شب تکفیری ٹولے جند الشیطان کے ہاتھوں انجام دئے گئے دہشتگردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 27 جوان شہید ہو گئے۔ان شہدا کا تعلق اصفہان کی امام حسین (ع) 14 ڈیویژن سے تھا جنہیں آج صبح انکے اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔سپاہ پاسداران نے سخت انتقامی کاروائی کا اطمینان دلایا ہے۔
-
عراق میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔