-
افغانستان، مسلح افراد کے حملے میں ۵ بینک ملازمین جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔
-
افغانستان میں داعش سرغنہ کے انکشافات
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱دہشت گرد گروہ داعش کی خراسان ونگ کے سرغنہ عبداللہ اورکزئی اسلم فاروقی نے علاقے کے ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ اپنے ٹولے کے گہرے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، آٹھ عام شہری جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱افغانستان کے صوبہ بدخشاں کی صوبائی کونسل کے رکن نے اس صوبے میں بارہ افغان فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷شام کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ترک فوج کی جارحیت ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ذیلی دستے حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
افغانستان، سکھ دھرم شالا پر داعش کا حملہ، ۲۵ ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر مسلح افراد کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ، چارو مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گئی ۔
-
مالی میں فوجی اڈے پر حملہ ، تیس فوجی ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷نامعلوم مسلح افراد نے افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم سے کم تیس فوجیوں کو قتل کردیا ہے۔
-
شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔