-
عراق، دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے اپنے نئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
وزیر اعظم پاکستان سے ایرانی سفیر کی ملاقات
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقے میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے باہمی تعاون اور کوششوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ادلب صورتحال پر مطمئن ہیں پوتین اور اردوغان
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
قدیمی اور تاریخی مقام جو دہشتگردوں کا مورچہ بن گیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷شام کے صوبے ادلب میں البارہ نامی ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ علاقے پر قابض تکفیری دہشتگردوں نے ان تاریخی اور قدیمی مقامات کو اپنے جنگی مورچوں میں تبدیل کر دیا تھا جس کے سبب انہیں خاصا نقصان پہونچا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا ہے
-
پاکستانی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، دو دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵پاکستان کےصوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسمٰعیل خان (ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
-
پاکستان میں سارک اجلاس کی تشکیل کی مخالفت
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔