-
ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے ایشین گیمز میں 800 میٹر دوڑ کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
روس: فوجی طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵اطلاعات کے مطابق روس کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷غاصب اسرائیل کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر اتمار بین گویر نے منگل کو جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد پر سینکڑوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے حملہ کر دیا۔
-
تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں آنے والے شدید سیلاب کی وجہ سے 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی موجود ہے۔
-
پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔
-
ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطری ثالث کے ساتھ مذاکرات کے تعلق سے جو باتیں کی جارہی ہیں، انہیں بے بنیاد بتایا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔