-
سوچی کی جانب سے مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما اور خارجہ امور میں حکومت میانمار کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی نے ایک بار پھر فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی حمایت کی ہے۔
-
بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۲خونخوار ملک میانمار سے آج بھی روہنگیا مسلمانوں کے فرار کا سلسلہ جاری ہے جو بہت ہی دشوار اور ناقابل بیان حالات سے گزر کر اگر بنگلہ دیش پہونچ بھی جاتے ہیں تو وہاں انہیں دوسری قسم کی بے شمار مشکلات کے ایک سیلاب سے روبرو ہونا پڑتا ہے۔وہاں انکے پاس نہ تو سر چھپانے کے لئے کوئی جگہ ہوتی ہے، نہ کھانے کو کچھ ہوتا، نہ بیماروں کے لئے دوا علاج کی سہولت میسر ہوتی اور نہ انہیں اس کیمپ سے باہر نکلنے کی اجازت دی جاتی ہے!
-
جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم !
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہر تصویر ایک کتاب ہے مصائب کی!
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶روہنگیا مسلمانوں کے سخت، تاریک مگر روشن مستقبل کی امید میں رنگے ایام۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم ان مظلوموں سے غافل ہو جائیں! ان مظلوموں کی دردناک روداد تاریخ انسانیت کا ایک سیاہ ورق ہے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قصبوں و دیہاتوں کو تباہ کر دیا گیا، اقوام متحدہ
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کی سیکورٹی فورس نے روہنگیا مسلمانوں کے سیکڑوں قصبوں اور دیہاتوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
میانمار کے مظلوم مسلمان اور امہ کا فریضہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۲خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
میانمارمیں اقوام متحدہ کے تفتیش کار پر دروازے بند
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے خصوصی تفتیش کار کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
-
میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے!
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں نذر آتش
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷ہیومن رائٹس واچ ( ایچ آرڈبلیو) نے کہا ہے کہ اکتوبر سے نومبر کے درمیان میانمار میں فوج نے روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں جلا دیئے ۔
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا، اقوام متحدہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلی افسر نے کہا ہے کہ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ایک دن کسی عدالت کا فیصلہ آئے جس میں یہ کہا جائے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔