سحر نیوز رپورٹ
جان بچا کر میانمار کی وحشی حکومت و انتہا پسند بدھسٹوں کی چنگل سے فرار کرکے بنگلہ دیش پہونچنے والے پانچ لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان سخت حالات سے روبرو ہیں۔
فوٹو گیلری
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کے نتیجے میں بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
روہنگیا مسلمانوں کی دنیا اس قدر تاریک اور بے رمق ہو چکی ہے کہ فوٹو گرافر بھی انکی بے بسی و بے سرو سامانی کو سمجھانے کے لئے ’’بلیک اینڈ وائٹ‘‘ تصاویر کا سہارا لینے لگے ہیں۔ (تصاویر از: مہر نیوز)
ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اس ملک کی سپریم کورٹ کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کی درخواست کا جائزہ لیئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیائی پناہ گزینوں کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق صرف حکومت ہندوستان کو ہے۔
بنگلادیش کے وزیرصحت نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لئے مزید انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کی قدردانی کی ہے