-
آنگ سانگ سوچی نے کی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کی مذمتی قرارداد منظور
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیس کی ہیگ کی عدالت میں سماعت
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کےمقدمے کی ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں سماعت شروع ہوئی۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے مجرموں کا کورٹ مارشل
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار فوج کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کورٹ مارشل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
میانمار روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب: عالمی عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان کے رہنماؤں سے ملاقات میں بنگلادیش میں مقیم میانمار کے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے بنیادی حقوق سے محرومی اور نہایت گفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں باقی رہ جانے والے چھے لاکھ روہنگیا مسلمان نسلی تطہیر کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
پرامن اور جمہوری ایشیا کیلئے فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔
-
بنگلادیش میں روہنگیا مسلمانوں کے مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰بنگلادیش میں اپنی موجودگی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر میانمار سے ہجرت پر مجبور ہوئے روہنگیا مسلمانوں نے مظاہرہ کیا۔