-
بنگلا دیش: پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹بنگلا دیش کے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے نزدیک پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار لوٹنے سے انکار
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں نےمیانمار لوٹنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶لندن میں واقع انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج حال ہی میں راخین صوبے میں روہنگیا کے لوگوں کے خلاف ہوئے نئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے صحافی جیل سے رہا
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸میانمار کی حکومت نے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔
-
پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لئے نئے بحران پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷میانمار میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی رپورٹر نے روہنگیا مسلمانوں کو ایک دور افتادہ جزیرے میں منتقل کرنے کے حکومت بنگلہ دیش کے منصوبے کے منفی نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست آسام سے روہنگیا پناہ گزینوں کا اخراج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴ہندوستان کی ریاست آسام کی حکومت نے اس ریاست میں رہائش پذیر روہنگیا مسلمانوں کو حراست میں لئے جانے اور انھیں باہر نکالے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
اب بھی دشواریوں کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶اپنے وطن سے کھدیڑ دئے گئے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو آج بھی دقتوں، دشواریوں اور محرومیوں کا سامنا ہے۔بعض عالمی اداروں اور تنظیموں کی کوشش ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس انکے ملک بھیج دیا جائے مگر خود پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ جب تک میانمار حکومت انکی جان مال کی ضمانت نہیں دے دیتی،وہاں واپس پلٹنا خطرناک ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹ہزاروں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں نے میانمار حکومت کی ظالمانہ اور تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے بنگلہ دیش سے واپس میانمار جانے سے انکار کر دیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو جبراً واپس نہیں بھیجا جائے گا: بنگلادیش
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳بنگلادیش کے کمشنر برائے امداد و بحالی عبدالکلام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو جبراً میانمار واپس نہیں بھیجا جائے گا۔