Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ Asia/Tehran

اپنے وطن سے کھدیڑ دئے گئے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو آج بھی دقتوں، دشواریوں اور محرومیوں کا سامنا ہے۔بعض عالمی اداروں اور تنظیموں کی کوشش ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس انکے ملک بھیج دیا جائے مگر خود پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ جب تک میانمار حکومت انکی جان مال کی ضمانت نہیں دے دیتی،وہاں واپس پلٹنا خطرناک ہے۔

ٹیگس