-
بانٹوں اور راج کرو کی سیاست سے ہوشیار رہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰اگر آج آپ استکباری قوتوں اور قوموں کی ابلاغیاتی فضا پر قابض قوتوں کے بیانوں پر غور کریں تو پائیں گے کہ ان میں تفرقے کی دعوت دی جا رہی ہے۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵بردران عزیز! خواہران گرامی! آج دنیائے اسلام بڑی سخت آزمائشوں میں مبتلا ہے اور ان مشکلات کی راہ حل اسلامی اتحاد ہے۔
-
عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔
-
برطانوی تشییع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔
-
الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گی: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی قوم اپنے عزیز شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھے گی ۔
-
امت اسلامیہ کے مقدسات کی توہین اور رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تشیع کی حقانیت ثابت کرنے کا طریقہ ہے کہ انسان دیگر مذاہب اسلامی کے مقدسات کی توہین کرے اور ان کے سلسلے میں بدکلامی روا رکھے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ طرز عمل ہادیان دین اور ائمہ علیہم السلام کی سیرت طیبہ کے سراسر خلاف ہے۔
-
ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی خطاب / مکمل ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا جسے اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا۔ یہ خطاب ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز کے موقع پر انجام پایا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
مجلس شام غریباں !
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان اور عراق سمیت دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں کل رات حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی۔