-
شاہی حکومت بحرینی عوام کو غلام بنانا چاہتی ہے، شیخ عیسی قاسم
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ شاہی حکومت ، بحرینی عوام کو غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
-
ایران کے ہنگاموں میں دشمنوں کی سازشیں کارفرما تھیں، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے اپنے خطاب میں ایران کے حالیہ ہنگاموں کے پشت پردہ محرکات اور ایرانی قوم پر کئے جانے والے ظلم پر روشنی ڈالی۔
-
مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف پورا ایران اٹھ کھڑا ہوا
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲ایران کے بعض شہروں میں حالیہ بلوؤں اور فسادات کے خلاف دارالحکومت تہران اور قم میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اجتماعات کرکے مغربی حمایت یافتہ اسلام مخالف عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی اہانت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔
-
دفاع مقدس کے سپاہیوں، کمانڈروں اور شہیدوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر آج ایران پر صدام حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں ملک کا دفاع کرنے والے جانبازوں، کمانڈروں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ آج تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں اکٹھا ہوئے جہاں قائد انقلاب اسلامی نے انہیں خطاب کیا۔
-
ایرانی عوام کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جسے شکست کا سامنا ہوا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں ایران کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جو صدام کی ہر طرح سے مدد کررہا تھا
-
دفاع مقدس کے کمانڈروں اور مجاہدوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دفاع مقدس کے زمانے کے جنگی کمانڈروں اور مجاہدوں کا ایک وفد بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
-
اربعین حسینی پر قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ طلبا کی عزاداری، صدر بھی شریک۔ تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸آج دو سال کے وقفے کے بعد اربعینِ حسینی کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اجتماعی عزادای کا پہلا پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکڑوں طلبا اور بعض عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ گزشتہ دو برسوں کے سے نحس وبا کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا جو آج دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے عزاداروں کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی کا آئینہ دار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے سالانہ اربعین مارچ کو پرچم اسلام اہلبیت کی سربلند کرنے کے تعلق سے ارادہ الہی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
دوسال کے وقفے کے بعد اب طلبا قائد انقلاب کے ہمراہ عزاداری کریں گے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲یونیورسٹی طالب علم دو سال کے وقفہ کے بعد رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں اربعین کی عزاداری کریں گے جس میں ایران بھر سے طالب علموں کی ماتمی انجمنوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی کتاب قیام حسینی کا اسپینش ترجمہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲قائد انقلاب اسلامی کی کتاب قیام حسینی کی خاصی مقبولیت کے بعد اب اُس کا ترجمہ اسپینش زبان میں بھی کر دیا گیا ہے۔