ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کے پیغام کو زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہدائے کرام کا عالم برزخ میں خاص مقام ہے اور راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مہدویت کے اساتذہ، محققین اورفارغ التحصیل طالب علموں سے خطاب سے اقتباس 09 جولائی، 2011دورانیہ: 06:20
ہر وہ عمل جو اس بیماری (کورونا) کو سماج میں پھیلنے سے روکنے کے لئے مددگار ثابت ہو وہ حسنہ اور باعث ثواب ہے،اور اسکے برخلاف ہر وہ عمل جو اسکے مزید پھیلنے کا باعث بنے وہ برائی اور گناہ ہے! (رہبر انقلاب اسلامی/ 3-3-2020)
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو ناکام قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں کاغذی وعدوں پر اعتبار نہیں بلکہ پابندیاں عملی طور پر ختم ہونا چاہیں۔
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا
رہبر انقلاب اسلامی نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔