-
مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵اسلام مخالف ایک نسل پرست باشندے کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔کچھ عرصے قبل اُس نے ایک مسلمان خاتون کو زد و کوب کیا تھا۔اس ویڈیو میں آسٹریلئن مجرم کے نسل پرستانہ جرم دیکھا جا سکتا ہے جس میں اُس نے دارالحکومت سیڈنی میں بے سبب ایک مسلمان حاملہ خاتون کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس کے گاؤں خان الاحمر میں مظاہرہ کرنے والی فلسطینی خواتین کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور حجاب اتار کر ان کی بے حرمتی کا ارتکاب بھی کیا۔
-
بحرینی جیل میں عزاداروں پر تشدد
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الجو سینٹرل جیل کی ایک عمارت کے اندر ان قیدیوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جو عزاداری سید الشہدا میں مصروف تھے۔