-
ایران ڈیزل برآمد کرنے کے قابل ہوگیا ہے، وزیر پیٹرولیم
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵ایران دنیا میں ڈیزل درآمد کرنے بجائے برآمد کرنے والے ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
زور و زبردستی سے تیل کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ایران
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱ایران کے وزیر پٹرولیئم نے تعاون کی توسیع کے لئے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں معقول شرائط کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے کہ زور و زبردستی سے کوئی سمجھوتہ طے نہیں کیا جاسکتا۔
-
ایران کے تیل کی رقم روکی نہیں جائے گی: وزیر پٹرولیئم ایران
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے بعض ملکوں کی جانب سے ایران کے تیل کی رقم روکے جانے کے دعووں کو مسترد کر دیا ہے-
-
تیل کی پیداوار بڑھانے پر ایران پر کوئی پابندی نہیں: وزیر پٹرولیم
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۳ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس میں اوپک کے طے پانے والے سمجھوتے کے بعد تیل کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے ایران پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
ایران: تیل کی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۲ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنے نے ملکی تیل کی پیداوار میں عنقریب اضافے کا اعلان کیا ہے۔