-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے، اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
پاکستان میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷نائیجیریا کے معروف مذہبی سکالر شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کی اسرائیل و سعودی نواز حکومت کی قید میں ہیں جبکہ ان کے بچوں کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو رہا کروانے کا مطالبہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳ایران کے انسانی حقوق مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو رہا کرانے اور ان کے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات عمل میں لائے۔
-
تہران میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷ایرانی ڈاکٹروں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا
-
شیخ زکزکی کو قتل کرنے کی سازش !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سینیئر رکن ابراہیم سلیمان کا کہنا ہے کہ شیخ زکزکی کی رہائی کے تعلق سے ملک کی عدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود حکومت انہیں آزاد کرنے سے گریز کر رہی ہے جو خود اس بات کی دلیل ہے کہ وہ انہیں بتدریج قتل کرنے کے درپے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ اقدام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔
-
نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
آیت اللہ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی غیر قانونی قید کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔