-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی رہائی کے لئے نائیجیریا میں عوامی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔نائیجیریا کی عدالت عظمیٰ نے شیعہ مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت اپنی فوج کے دباؤ میں اس پرعمل کرنے سے اب تک قاصر رہی ہے۔بعض رپورٹوں کے مطابق نائیجیریا کی فوج سعودی عرب سے حاصل شدہ مالی امداد کے سبب شیخ کو رہا نہیں کرنے دے رہی۔
-
نائیجیریا کی عدالت میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی حاضری
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
نائیجیریا: علامہ زکزکی نے رہائی مشروط پیشکش ٹھکرادی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۹نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد علامہ ابراہیم زکزکی نے حکومت کی جانب سے مشروط رہائی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی طور اس ملک کے فوجی حکام سے گفتگو نہیں کریں گے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
-
نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرے - تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲نائجیریا کی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ابھی تک رہا نہیں کیا ہے۔
-
نائیجیریا کے عوام کی حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آیت اللہ زکزکی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی نے ابوجا کے ایک اسپتال میں صحافیوں سے ملاقات کی اور نائیجیریا کے عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
-
شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی دو سال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان حاضر ہوئے اور اپنے ملک کے عوام کا، ان کی حمایت کرنے کے سبب شکریہ ادا کیا۔
-
نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸نائیجیریا کے شہر کدونا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں کے مظاہرے پر پولیس فائرنگ میں کم از کم دو افراد شہید اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
شیخ زکزکی کے خلاف حکومت نائیجیریا کی سازش
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک سینیئر رکن نے اس تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ الزکزکی کی شہادت کے لئے حکومت نائیجیریا کی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔