-
ہمارے پاس وسائل کی کمی کے باوجود صیہونی دشمن زمینی حملے کی جرأت نہ کر سکا: فلسطینی رہنما
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹دشمن میں اگرجرات ہوتی تو وہ غزہ پر زمینی حملہ بھی کر دیتا، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے رہنما زياد النخالہ نے کہی
دشمن میں اگرجرات ہوتی تو وہ غزہ پر زمینی حملہ بھی کر دیتا، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے رہنما زياد النخالہ نے کہی