-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
یوم وفات ناصرہ رسول اللہ (ص) حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا !
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی ملاحظہ فرمائیے ۔
-
صلوات شعبانیہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات !
-
اگلا قدم (علم و تحقیق) ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷اسلامی انقلاب کی پانچویں دہائی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کو ایک تابناک مستقبل کی جانب لے جانے کے لئے ایک منشور مرتب اور اسے ’’گام دوم‘‘ کے نام سے ملک کے لئے ایک گائیڈ لائن کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس اہم منشور میں ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہونچنے کے لئے نظام اسلامی کو درکار لازمی رہنمائیوں کا ذکر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے اس منشور میں سات اہم اور کلیدی نکات کی جانب ایران کے حکام اور عوام کی توجہ مبذول کرائی ہے جن میں سے ایک علم و تحقیق ہے۔
-
دعائے ماہ رجب
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱خداوند متعال فرماتا ہے: ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخص اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔
-
نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
آنحضرت (ص) کی ولادت اور ہفتہ وحدت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شاہراہ نجف تا کربلا ۔ عمود نمبر 975 سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ - سید باقررضا کاظمی
-
شاہراہ نجف تا کربلا ۔ عمود نمبر 975 سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱پروگرام انداز جہاں میں ہمارے ساتھی سید حسام الدین مھاجری سے گفتگو
-
نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳نسیم زندگی، نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان سے براہ راست رپورٹ