-
بے گھر امریکی شہریوں کا وائٹ ہاؤس کے قریب ڈیرہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸غیر ملکی نیوز ایجنسی نے واشنگٹن سے ایک ایسی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ایسے بے گھر افراد کہ جن کے پاس رہنے کے لئے مکان اور سر چھپانے کے لئے چھت نہیں ہے شدید سردی کے موسم میں وائٹ ہاؤس کے قریب ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں شدید سردی سے 11 افراد کی ہلاکت
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰امریکہ میں پڑنے والی شدید سردی کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
مغربی افغانستان میں سردی کی شدت، 10 ہزار خاندانوں کی زندگی کو خطرہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۵مغربی افغانستان میں شدید سردی کے باعث دس ہزار خاندانوں کی زندگی خطرے سے دوچار ہے۔