-
آل سعود حکومت تین شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت منسوخ کرنے پر مجبور
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹ملکی اور سطح پر ہونے والی سخت مخالفت کی وجہ سے آخر کار سعودی عرب کی حکومت اس ملک کے تین شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت روکنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کے مظالم
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵سعودی شیعوں کے خلاف آل سعود حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے
-
آل سعود اور آل خلیفہ کی اہل بیت دشمنی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
العوامیہ میں سعودیوں کا قہر ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶یہ تصاویر موصل یا حلب جیسے کسی جنگ زدہ علاقے کی نہیں ہیں بلکہ یہ سعودی عرب کے العوامیہ علاقے کی ہیں جہاں خادم حرمین شریفین کی افواج نے اپنے ہی شہریوں کو اپنے شہر سے باہر کھدیڑنے کے لئے ان کے خلاف فوجی کاروائی کی ہے جس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
-
یہ موصل یا حلب نہیں، ’’العوامیہ‘‘ ہے! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳خادم حرمین شریفین اپنے مظلوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہے ہیں!
-
شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی پر سعودی شہریوں کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے ممتازعالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی پر اپنے مذہبی قائد کی امنگوں اور اصولوں پر کاربند رہنے کا اعلان کیا ہے -
-
سعودی عرب: سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی نظرثانی عدالت نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔