Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳ Asia/Tehran
  • یہ موصل یا حلب نہیں، ’’العوامیہ‘‘ ہے! ۔ تصاویر

خادم حرمین شریفین اپنے مظلوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہے ہیں!

سعودی عرب:خادم حرمین شریفین! نے اپنے ہی شہریوں کے خلاف بھاری اسلحے استعمال کرتے ہوئے العوامیہ میں انکے رہائشی علاقوں کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے۔ان دنوں شیعہ آبادی والے علاقے میں آل سعود کی اُسی انداز میں سرکوبی جاری ہے جس انداز میں آل یہود آجکل فلسطینی شہریوں کو سرکوب کر رہی ہے۔

ٹیگس