-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں 8 یمنی شہید
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے ایک گاڑی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی بمباری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
ماہ رمضان ختم ہوا،مگر یمن پر سعودی حملے نہ تھمے
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
تاریخ عالم میں سب سے زیادہ حملے کرنے کے باوجود سعودی عرب ناکام رہا: یحییٰ السریع
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن پر دنیا کی جنگوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ فضائی حملے کئے تاہم یمن نےگھٹنے نہیں ٹیکے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی یلغار
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۴سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی،اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر چار بار بمباری کی ہے۔
-
سعودی جارحیت پر انصاراللہ کا شدید ردعمل
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب ہزاروں یمنیوں نے مظاہرے کر کے، سعودی جارحیت اور فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی امور کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔
-
مغربی یمن میں ایک اسکول پر سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں صوبے حجہ کے السودہ اسکول پر بمباری کر دی۔
-
یمن پر سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے مختلف شہروں پر بمباری کی ہے۔