-
سندھ کی 9 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۰پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
-
مراد علی شاہ نے صوبے سندھ کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۲پاکسان کے صوبے سندھ کے نو منتخب وزیراعلی مراد علی شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے۔
-
سندھ: قائم علی شاہ آؤٹ، مراد علی شاہ ان
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ صوبے میں نیا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ کیا ہے نئے وزیراعلی کے لیے مراد علی شاہ کا نام لیا جا رہا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
-
پاکستان: قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۹پاکستان میں سیکورٹی سے متعلق اہم قومی ادارے نے قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں سو سے زائد بچوں کی ہلاکت پر این سی ایچ آر حرکت میں، رپورٹ طلب
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳پاکستان میں سو سے زائد بچوں کی ہلاکت پر این سی ایچ آر نے سندھ کے چیف سیکریٹری سے رپورٹ طلب کر لی ہے-
-
وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم سے ملاقات میں وفاق کی مداخلت کا شکوہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے-
-
سندھ رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کی توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸پاکستانی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کی دنوں کی توسیع کر دی۔اس بات کا فیصلہ پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس کیا گیا۔
-
داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کرنے کے درپے ہے۔
-
پاکستان، سندھ میں سیکڑوں دہشت گردوں کی موجودگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں سیکڑوں کی تعداد میں دہشت گرد سرگرم عمل ہیں۔