-
سندھ رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کی توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸پاکستانی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کی دنوں کی توسیع کر دی۔اس بات کا فیصلہ پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس کیا گیا۔
-
داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کرنے کے درپے ہے۔
-
پاکستان، سندھ میں سیکڑوں دہشت گردوں کی موجودگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں سیکڑوں کی تعداد میں دہشت گرد سرگرم عمل ہیں۔