جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے مقامی امدادی گروپ کے لیے کام کرنے والے 6 کارکنوں کو ایک حملے میں ہلاک کردیا گیا۔
تشدد سے تنگ آئے ہزاروں افراد جنوبی سوڈان سے فرار ہو گئے ہیں۔
موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنوبی سوڈان کے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں پر خبردار کیا ہے۔
جنوبی سوڈان میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران جھڑپوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد مارے گئے ہیں۔
لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان ایک جھڑپ میں پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
یمنی فوج کے میزائلی حملے میں سوڈانی فوج کا ایک اور سعودی فوج کے دو کمانڈر ہلاک نیز متحدہ عرب امارات کا ایک فوجی جنرل مارا گیا ہے-
اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی جنگ میں بچوں کے مارے جانے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
سعودی عرب کے پیٹرو ڈالروں نے آل سعود حکومت کے ماضی کے دشمن سوڈان کے صدر عمر البشیر کو اس جارح حکومت کا دوست اور یمن پر آل سعود کی جارحیت اور جرائم میں شریک بنا دیا ہے۔
بین الاقوامی عدالت انصاف نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سوڈان کے صدر کو گرفتار کرکے اس کے حوالے کیاجائے۔