-
پاکستانی سپریم کورٹ: نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابل سماعت
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲پاکستان میں سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئر مین پی ٹی آئي کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، ترامیم کی کئی شقیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔
-
مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
-
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
-
پاکستان؛ فوجی عدالتوں میں شہریوں پر مقدمات کے خلاف درخواستوں پر سماعت
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے تشکیل شدہ نو رکنی بینچ ٹوٹنے کے بعد سات رکنی بینچ تشکیل دیا گیا جس نے ان درخواستوں کی دوبارہ سماعت کی۔