-
دہشت گردانہ کارروائیاں حرام ہیں : علمائے پاکستان کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰پاکستان کے اٹھارہ سو سے زیادہ علماء اور مذہبی شخصیتوں نے ایک مشترکہ فتوی جاری کر کے دہشت گردانہ حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔
-
بیت المقدس، امریکی سازش اور عالم اسلام کی ذمہ داریاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام او آئی سی کے تیرہویں بین الپارلیمانی اجلاس کے مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔
-
عالم اسلام کے مسائل پر اسلامی ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷آج دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور 41 ممالک کے پارلیمانی سربراہان ، ڈپٹی اسپیکرز اور پارلیمانی وفود شریک ہیں۔
-
خلیج فارس میں اثر و رسوخ کے لئے اسرائیل کے ہتھکنڈے
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶صیہونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے سعودی عرب تک ریلوے ٹریک بچھانے کے لئے ابتدائی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
-
ایرانی ذرائع ابلاغ پر پابندی عائد کرنے کی امریکہ کی کوشش
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶ایران کے بعض شہروں میں چند دنوں کی بدامنی کے بعد، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ ملت ایران کے حامی ہیں یعنی اسی قوم کی حمایت کا وہ جھوٹا دعوی کر رہے ہیں کہ جسے کچھ ماہ قبل ایک تقریر میں دہشت گرد کہہ چکے ہیں۔
-
انٹرپارلیمنٹری یونین، عالم اسلام اور علاقائی قوموں کی آواز،
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶تہران میں او آئی سی کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی جنرل کمیٹی کا بیسواں اجلاس ہو رہا ہے - اسلامی تعاون تنظیم کی انٹرپارلیمنٹری یونین کا بیسواں اجلاس پیر کی صبح شروع ہوا ہے جس میں چوالیس ممالک کے پارلیمانی اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وفود موجود ہیں-
-
ایران کی جانب سے امریکہ کے انسانی حقوق کے سلسلے میں دعوے کا جواب
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ایران کے بعض شہروں میں حالیہ واقعات کو بہانہ بنا کر انسانی حقوق کونسل کے خصوصی رپورٹر نے ایران کے خلاف الزام تراشیاں شروع کر دیں۔
-
امریکہ بدستور شام میں عدم استحکام کا خواہشمند
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱شام میں بحران اور داعش کے خاتمے کے باوجود واشنگٹن بدستور اس ملک کا استحکام درہم برہم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے اور شام کے قانونی صدر کو معزول کرنے کی اپنی پالیسیوں پر بھرپور عمل پیرا ہے-
-
فرانس کے صدر کی ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر تاکید
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے سے متعلق اپنے امریکی ہم منصب ٹرمپ کی جانب سے الٹی میٹم دیئے جانے کے ایک روز بعد، ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی دو سال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان حاضر ہوئے اور اپنے ملک کے عوام کا، ان کی حمایت کرنے کے سبب شکریہ ادا کیا۔