-
بوکمال شہر کی آزادی کے ساتھ ہی، شام سے داعش دہشت گرد گروہ کا مکمل صفایا
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰شام اور عراق کی سرحد پر واقع البوکمال شہر، 19 نومبر کو مکمل طور پر شام کی فوج کے کنٹرول میں آگیا اور داعش دہشت گرد گروہ بیابانی علاقوں کی جانب فرار کر گئے۔ سرحدی شہر البوکمال کی آبادی ایک لاکھ بیس ہزار ہے یہ شہر تقریبا تین سال سے داعش دہشت گردوں کے قبضے میں تھا۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی خلاف ورزیاں، ٹرمپ کے تازہ بیان کے بعد نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
شام سے ایران کے انخلاء کے لئے پس پردہ دباؤ
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴باوجودیکہ ایران ایک ایسے ملک کے طور پر جانا جاتاہے کہ جو فرنٹ لائن پر شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، تاہم داعش کے پس پردہ حامیوں کی یہ کوشش ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی سے قبل ہی ، مزاحمتی محاذ سے علاقے کو خالی کرانے کےلئے کوششیں بروئے کار لائیں اور اس طرح سے دہشت گرد عناصر کی واپسی کے لئے راستہ ہموار کریں۔
-
یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کھولنے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ نے یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کھولے جانے کے لئے سعودی عرب کی قیادت والے عرب اتحاد کی پیشگی شرط کو مسترد کردیا ہے۔
-
کرمانشاہ کا زلزلہ، انتہائی غم و اندوہ اور ایرانی قوم کی ہمدردی کا مظہر
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۳اتوار کی رات اسلامی جمہوریہ ایران کے ، عراق سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں آنے والے 7.3 ریکٹر اسکیل پر زلزلے نے ایران کے مغربی علاقوں خاص طور سے صوبہ کرمانشاہ میں تباہی مچا دی اور اب تک پانچ سو کے قریب افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کی صورتحال ابتر ہے، گوٹیرش کو ظریف کا خط
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک خط میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرش کے نام ایک خط میں، سعودی عرب کی جارحیت اور ہمہ جانبہ محاصرہ جاری رہنے کے سبب یمن کی صورتحال کو انتہائی بدتر اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ، ایک بار پھر ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی تصدیق
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۲آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے اپنی نویں رپورٹ میں ایک بار پھر ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے اربعین کے ملین مارچ کی عظمت
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کے روز قم اور مشرقی آذربائیجان صوبوں کے اعلی عہدیداروں اور ثقافتی میدان میں کام کرنے والے لوگوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اربعین حسینی کے عظیم اور پیدل سفر کو پورے عالم اسلام میں، جہاد فی سبیل اللہ کے جذبے کی تقویت اور شہادت کے لیے آمادگی کی علامت قرار دیا۔
-
ایرانو فوبیا کے پیچھے سعودی عرب کے اہداف
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰ریاض جب تہران کے خلاف الزام تراشی شروع کرتا ہے تو فورا ہی سعودی عرب کی جیرہ خوار حکومتیں بھی اس کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کردیتی ہیں۔
-
ایران کی مخالفت میں نئی دھڑے بندیاں
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ سے فوری اجلاس طلب کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اجلاس کا انعقاد ریاض کی جانب سے علاقے میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد دعوے کا جائزہ لینے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔