-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
-
ایران نے اپنا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
ظفر سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کیا گیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ایران نے سیمرغ سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے ظفر سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان نے کیا مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کا تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷ہندوستان کے جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کا آج صبح فرنچ گویانا کے کورو واقع تجربہ گاہ سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ہندوستانی سٹلائیٹ کارٹوسیٹ تھری فضاء کی جانب روانہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ہندوستانی خلائی ادارے اسرو نے آج تیسری نسل کے عصری سٹلائیٹ کارٹوسیٹ3کوکامیابی کے ساتھ فضاء میں چھوڑدیاہے۔
-
چندریان2 چاند کے قریب پہنچ کر بھی دور رہ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵چاند کی سطح سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ کر چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان -2 کا زمین پر واقع مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹ گیا۔
-
ناہید ون سیٹلائٹ میں دھماکے سے متعلق امریکی صدر کا دعوی من گھڑت: ایران
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶امریکی صدر کی جانب سے ناہید ون سیٹلائٹ میں دھماکہ ہونے کے دعوے پر ایران نے کہا کہ ناہید ون سیٹلائٹ کو کچھ نہیں ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ریڈار امیجنگ سیٹلائٹ ری سیٹ2 بی کا کامیاب تجربہ
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے آج بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے ریڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔ 2 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔