-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے سٹیلائٹ چینل پر پابندی
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبـوضہ علاقوں میں قدس سیٹلائٹ چینل کی نشریات بند کر دیں۔
-
پاکستان نے دو سیٹلائٹس لانچ کردیے
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷پاکستان نے مقامی وسائل سے تیار کردہ 2 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے۔
-
چینی سیٹلائٹ چاند کی سطح کا مطالعہ کرے گا
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳چین نے آج صبح ایک ریلے سیٹ لائٹ کو داغا جس کا مقصد زمین اور داغے جانے والے مجوزہ چاند گاڑی کے درمیان رابطہ قائم کرنا ہوگا ۔
-
ایران کے سیمرغ سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۰خصوصی رپورٹ -انداز جہاں
-
ایران میں خلائی ٹیکنالوجی کا قومی دن
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ایران میں آج بدھ تین فروری کو خلائی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جارہا ہے۔
-
ایران میں قومی مواصلاتی سیٹیلائٹ کی تیاری
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمود واعظی نے کہا ہے کہ ایران مستقبل قریب میں قومی مواصلاتی سیٹیلائٹ بنائے گا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔