-
کشمیر میں جھڑپ 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنزگام میں آج ہفتہ کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔
-
شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی اہلکاروں کا حملہ 8 شہری شہید
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف کے سنابس علاقے پر حملہ کر کے 8 سعودی باشندوں کو شہید کردیا۔
-
شیعہ آبادی والے علاقوں پر سعودی جلادوں کا حملہ
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف پر حملہ کیا ہے۔
-
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور کیچ میں 2 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔
-
شمالی وزیرستان میں دھماکہ 3 لیویز اہلکارہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 لیویز اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دو عسکریت پسند ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان:طالبان اور فوج کے مابین جھڑپ 66 ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 66 ہوگئی ہیں۔
-
افغانستان:45 طالبان ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم 45 طالبان ہلاک ہو گئے۔