-
افغانستان میں نئی فورس کی تشکیل
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱افغان حکومت نے 36 ہزار اہلکاروں پر مشتمل ایک نئی ملیشیا تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد کے 6 فوجی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱یمنی فوج اور عوامی رضا کارفورسز نے یمن کے صوبوں تعز اورالجوف میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
پوری دنیا میں عزاداری سیدالشہدا
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴دنیا بھر میں عزاداری سید الشہدا کا سلسلہ جاری ہے اور جیسے جیسے یوم عاشورا قریب آتا جارہا ہے، عزاداروں کا جوش اور ولولہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
-
جغرافیائی سالمیت کا احترام، ایران کی پالیسی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴پاکستان کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کا احترام کرتا ہے ۔
-
پاکستانی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷ایران نے اپنے سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر سخت احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
اترپردیش اسمبلی انتخابات، ہند۔ نیپال سرحد سیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳ہندوستان میں اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے کل پولنگ ہو گی۔
-
پاکستان: طالبان دہشتگرد ہلاک 3 سکیورٹی اہلکار زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹تحصیل کلاچی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف انقلابی نوجوانوں کے مظاہروں میں شدت آگئی ہے
-
عراق: دہشت گردوں کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱عراق کی سیکورٹی فورسز نے صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
ہلمند میں طالبان کا حملہ ناکام
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳افغانستان کے صوبے ہلمند میں پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ پسپا کردیا گیا۔