-
شام کی حکومت اور مخالفین، عبوری حکومت کی تشکیل پر متفق
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور مخالفین نے عبوری حکومت کی تشکیل پر اتفاق کر لیا ہے۔
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور مخالفین نے عبوری حکومت کی تشکیل پر اتفاق کر لیا ہے۔