-
شام میں ترکی کا تباہ کن منصوبہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حلب میں اعزاز کے علاقے پر ترکی کی جارحیت، شام میں تباہی پھیلانے کے لئے حکومت انقرہ کے منصوبے کا حصہ ہے۔
-
امریکہ شام میں قیام امن کو سبوتاژ کر رہا ہے،مسلح شام مخالفین
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵امریکہ شام میں قیام امن کے بارے میں آستانہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰شام امن مذاکرات کے موقع پر ایران اور فرانس کے اعلی سفارتکاروں نے ملاقات کی۔
-
امن علاقوں کے بارے میں سمجھوتے پر عمل کا جائزہ لے رہے ہیں، بشار جعفری
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰آستانہ مذاکرات میں شامی وفد کے سربراہ بشار جعفری نے کہا ہےکہ کشیدگی سے عاری علاقوں کے بارے میں سمجھوتے کو عملی جامہ پہنائے جانے کی ضرورت ہے۔
-
شام میں کلورین گیس کے استعمال کا دعوی مسترد
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲روس کی وزارت خآرجہ کی ترجمان نے شام میں فوج کے ذریعے کلورین گیس کے استعمال کے دعووں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے شام میں دہشتگردی کی مذمت
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹اتوار کے دن شام کے دارالحکومت دمشق کے التحریر اسکوائر پر ہونے والے دھماکے میں 18 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے تھے۔
-
آستانہ مذاکرات کا پانچواں دور
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے عرب اور افریقی امورحسین جابری انصاری' کی قیادت میں ایرانی وفد پیر سے منگل تک آستانہ میں ہونے والی مختلف نشستوں میں شریک ہوگا۔
-
شام پر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱غاصب صیہونی حکومت نے حالیہ چند دنوں کے دوران شام کے صوبے قنیطرہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں کو چھٹی بار جارحیت کا نشانہ بنایا اور ان ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
شام کے خلاف امریکی دھمکیاں اور دعوے شرمناک ہیں، روس
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف امریکی دھمکیوں اور دعوؤں کو شرمناک اور قیاس آرائیوں پر منبی قرار دیا ہے۔
-
روس نے امریکی ارادوں کو بھانپ لیا ہے، ماریا زاخا رووا
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے شام میں طویل عرصے تک رہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔