-
شام میں حزب اللہ کی فوجی پوزیش کو مستحکم بنایا جائے گا: حزب اللہ کے فوجی ہیڈکوارٹر کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸حزب اللہ کے فوجی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ شام میں حزب اللہ کی فوجی پوزیشن اور زیادہ مضبوط کی جائے گی
-
شام کے بحران سے متعلق امریکی پالیسی جاری رہنے پر تاکید
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶امریکی وزارت خارجہ کےترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ واشنگٹن دمشق کے سلسلے میں اپنی پالیسی تبدیل نہیں کرے گا۔
-
شام: درعا میں فوج اور دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ میں شدید لڑائی
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳شام کی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے میں آپریشن کر کے دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کے متعدد عناصر کو ہلاک کر دیا۔
-
شام میں فوجی مداخلت کی بابت روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱روس نے شامی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو بحران شام کے فوجی حل کا سخت مخالف ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے مقابلے میں فوج کی مزید کامیابیاں
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸شام کی فوج نے مختلف جنگی علاقوں میں دہشت گردوں پر مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
امریکہ شامی حکومت کو گرانے اور جبھۃ النصرہ کو بچانے کا کھیل کھیل رہا ہے: سرگئی لاوروف
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ شام کی قانونی حکومت کوگرانے کے لئے دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ سے فائدہ اٹھانے کے درپے ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵شام کے فوجیوں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے قبضے سے مزید علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
شام: لاذقیہ کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳شامی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں ایزدی فرقے کی نسل کشی کی گئی، اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردگروہ داعش نے عراق اور شام میں ایزدی فرقے کی نسل کشی کا ارتکاب کیاہے۔
-
شمالی شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵شام کی فوج نے ملک کے شمالی علاقے میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔