بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے تودہ گرنے اور زمین کھسکنے سے اب تک کم از کم 134 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
کولمبو میں قائم ایرانی سفارتخانے کے تعاون سے اسلامی جمہوریہ ایران نے سری لنکا میں بارش اور سیلاب کے متاثرین کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی۔
سری لنکا کی حکومت نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دریا کے قریب رہنے والوں کو گھر خالی کرنے کا مشورہ دیا ہے جب کہ سرکاری اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ریسکیو اور دیگراداروں کو اگلے 72 گھنٹوں تک الرٹ رہنے کا کہا ہے۔
اترپردیش میں آندھی سے 19 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے اور100 سے زائد زخمی ہوئے۔
امیرِکویت نے ایرانی صدر کے نام اپنے پیغام میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، حکومت اورعوام کو تعزیت پیش کی۔
حکومت پاکستان نے ایران کے شمال مغربی صوبوں سیلاب سے جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت اور متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں رواں ماہ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
جنوب امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں، دریاؤں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے 72 افراد ہلاک ہو گئے ۔
شمال مغربی پاکستان میں موسمی بارشوں سے آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم تینتالیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں بارش اور سیلاب کے باعث فوجی ٹرک الٹنے سے پانچ فوجی اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے-