Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ Asia/Tehran
  • عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر

عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔

ٹیگس