-
ایران میں سیلاب سے جانی نقصانات پر پاکستان کی تعزیت
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱حکومت پاکستان نے ایران کے شمال مغربی صوبوں سیلاب سے جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت اور متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
پیرو میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں رواں ماہ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
-
پیرو میں سیلاب اور طوفان سے 72 افراد ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳جنوب امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں، دریاؤں میں سیلاب، طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے 72 افراد ہلاک ہو گئے ۔
-
پاکستان میں موسلادھار بارشیں، 43 افراد جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹شمال مغربی پاکستان میں موسمی بارشوں سے آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم تینتالیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ٹیکساس میں سیلاب سے پانچ امریکی فوجی ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵امریکی ریاست ٹیکساس میں بارش اور سیلاب کے باعث فوجی ٹرک الٹنے سے پانچ فوجی اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے-
-
افغانستان کے صوبہ سرپل میں سیلاب، چوبیس افراد ہلاک
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۵افغانستان کے شمالی صوبے سرپل میں سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔
-
سری لنکا میں بارشوں کا قہر، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸سری لنکا میں بارشوں کا قہر جاری ہے جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔
-
سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، دو لاکھ افراد متاثر
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰سری لنکا میں تین روز سے جاری بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
-
ہندوستان: ارونا چل پردیش شدید بارشیں، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش میں شدید موصلادھار بارش اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں سولہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
پاکستان میں بارشوں سے تباہی، بیس افراد جاں بحق
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔