Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶ Asia/Tehran
  • آف روڈ ڈرائیور بھی امداد کو آ گئے۔ ویڈیو+تصاویر

آف روڈ ڈرائیورز بھی متاثرین سیلاب کی مدد کو پہونچے

آف روڈنگ کے شائقین اپنی گاڑیوں پر جتنا خرچ کرتے ہیں اس کا اندازہ لگانا ایک عام ذہن کے لئے مشکل ہے۔ایسے افراد کے لئے شاید زندگی کی سب سے قیمتی چیز، ان کی گاڑی ہی ہوا کرتی ہے۔

مگر اس کے باوجود ایران میں زلزلے یا سیلاب جیسی آنے والی قدرتی آفات کے مختلف موقعوں پر یہ دیکھا گیا ہے کہ ملک کے بہت سے آفروڈ ڈرائیور متاثرین کی مدد کے لئے اپنی چہیتی گاڑیوں کے ہمراہ میدان میں آگئے۔
 
متاثرین سیلاب کے جا رہے آفروڈ شائقین
متاثرین سیلاب کے جا رہے آفروڈ شائقین
ایران کے مختلف علاقوں میں آئے حالیہ سیلاب کے موقع پر بھی دسیوں آفروڈ شائقین اپنی گاڑیوں کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
 
 
 

 

ٹیگس