-
ہندوستان،ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے سبب تباہ کن سیلاب آیا ہوا ہے جس کے سبب ریاست کا ایک بڑا علاقہ زیر آب جا چکا ہے۔فوج اور امدادی تنظیمیں تیز رفتاری کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں۔ وہاں پھنسے باشندوں کو نکالنے اور جابجا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔
-
لکھنو میں شدید بارش معمولات زندگی متاثر
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
کہیں پر آگ تو کہیں پر سیلاب!
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱عجیب ہے یہ نظام دنیا!ایک طرف جہاں امریکہ میں کیلیفورنیا کے جنگلات لقمۂ آتش بن کر خاکستر میں تبدیل ہو رہے ہیں وہیں دوسری طرف لاؤس جیسے دنیا کے مختلف علاقے سیلاب کی زد پر ہیں۔کہیں پر خشکی درکار ہے تو کہیں پر پانی،ایک ہی وقت میں دنیا کی دو متضاد تصویریں!
-
چین میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب آگیا جس کے سبب بعض علاقوں میں خاصی تباہی کا بھی مشاہدہ کیا گیا۔رپورٹوں کے مطابق اب تک چالیس سے زائد لوگ سیلاب کے سبب لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔
-
رودسرمیں سیلاب زدگان کیلئے امدادی سرگرمیاں
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۱فوٹو گیلری
-
فرانس کے متعدد علاقے زیرآب
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
بنکاک میں سیلاب
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۷فوٹو گیلری
-
ہندوستان، پاکستان اورنیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان،پ اکستان اور نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور ہلاکتوں پر ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں موسلادھار بارش، 21 جاں بحق، لاکھوں متاثر
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴ہندوستان کے علاقوں گورکھپور اور ممبئی میں طوفانی بارش سے 21 افراد جاں بحق جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔
-
امریکہ میں طوفان 5 لاکھ افراد متاثر ،30 ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲امریکی ریاست ٹیکساس کی انتظامیہ کے مطابق سمندری طوفان ہاروی سے متاثرہ 5 لاکھ افراد مدد کے طلب گار ہیں جبکہ تقریباً 30 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہیں درکار ہیں تاہم ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی۔