-
جنوبی ایشیا میں سیلاب کا قہر ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱جنوبی ایشیا میں واقع ممالک ہندوستان، نیپال اور بنگلادیش، اس وقت سیلاب کا شکار ہیں جہاں مونسون بارشوں کے سبب بڑے پیمانہ پر تباہی مچی ہوئی ہے۔ سیلاب کے نتیجہ میں اب تک سینکڑوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ (تصاویر از مہر نیوز)
-
ہندوستان: سیلاب سے تین سو جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷ہندوستان کی شمال اور شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کا قہر جاری ہے اور اب تک اس ملک میں سیلاب سے تقریبا تین سو افراد کی موت ہو چکی ہے۔
-
سیرا لیون میں لینڈ سلائیڈنگ پر ایران کا اظہارِافسوس
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی افریقی ملک سیرا لیوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے سے سینکڑوں انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
سیرالیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 افراد جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶مغربی افریقی ملک سیرالیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
چین میں سیلاب 18 جاں بحق لاکھوں بے گھر
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳چین میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 18 لاپتہ ہو گئے جبکہ ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔
-
پاکستان: سیلاب سے 160 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱پاکستان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 3 ہفتوں کے دوران بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے160 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان; سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 80 افراد جاں بحق
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے ۔
-
چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 100 افراد زندہ دب گئے
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ میں کم از کم100 افراد دب گئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷ایران نے بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پرہونے والی تباہی پراس ملک کی حکومت اورعوام سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر تباہی 134 افراد جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے تودہ گرنے اور زمین کھسکنے سے اب تک کم از کم 134 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔