-
پاکستانی فوج کے سربراه کا دوره ایران
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی جانب سےحزب اللہ کے جوابی اقدام کی تعریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے ایام سوگواری کے آغاز کے موقع پر حزب اللہ کے اس جوابی اقدام نے ایک بارپھر ھیھات مناالذلہ کے غیر معمولی نعرے کو آفاقی بنادیا ہے
-
فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔
-
ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔
-
رضاکارانہ عمل سے پسپائی سے متعلق ایران کا اگلا قدم
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریرٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے رضاکارانہ طور پر کئے جانے والے وعدوں سے پسپائی کے دوسرے مرحلے کا وقت قریب آنے کے موقع پر یورپ کی جانب سے ایران پر وعدوں کو باقی رکھنے کے سلسلے میں دباؤ بڑھ گیا ہے۔
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران اور افغانستان کے تعاون پر تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور افغانستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے باہمی تعاون اور قومی آشتی کے عمل میں مدد دینے پر زور دیا ہے۔
-
امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیاں جن میں انٹلی جینس سرگرمیاں، نفسیاتی اور سائبر حملے، الیکٹرانیک وار اور ماحولیاتی دھمکیاں سبھی شامل ہیں دیگر ملکوں کے اقتدار اعلی اور شناخت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
-
غیر ملکی سائبرنیٹ ورک پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سائبر حملے کا منصوبہ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا گیا۔
-
شام کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ