-
صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
شہر مقدس قم میں ہر دل عزیز صدر کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴اپنے محبوب صدر کو آخری الوداعی دینے کےلئے مقدس شہر قم کی سڑکوں پر لوگوں کا سیلاب۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہداء کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔
-
صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں تبریز کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ کے ذریعے شہداء کی تصاویر دکھائی گئیں۔
-
جنوبی کوریا کی حکومت کا تعزیتی پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴انیس مئی کو ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی رحلت پر جنوبی کوریا کی حکومت نے سوگوار خاندانوں اور ایرانی قوم کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔ جنوبی کوریا نے ایرانی قوم سے اپیل کی کہ وہ اتحاد کے ذریعے اس غم پر غلبہ حاصل کرے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے عوام کے نام مالدیپ کے صدر کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰مالدیپ کے صدر محمد مویزو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے درد بھرے حادثے میں صدر ایران کے انتقال پر ہمیں انتہائی افسوس ہوا۔ صدر جمہوریہ، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے اللہ تعالی سے رحمت اور جنت الفردوس کا خواہاں ہوں۔ غم کے ان ایام میں ہماری دعائیں متاثرہ گھرانوں اور ایرانی عوام کے ساتھ ہیں