-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا کی عدالت کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
نائیجیریا، شہدائے اربعین کی تدفین
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔
-
مشہد میں شیخ ابراہیم زکزکی کے نمائندہ دفتر کا افتتاح
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ زکزکی کے حامیوں کی بے گناہی ثابت ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲آخرکار تقریبا دوسال کے بعد نائیجیریا کے صوبے کادونا کی عدالت عالیہ نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے اسّی اراکین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے-
-
آیت اللہ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲مجلس وحدت مسلمین نے آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی اور نائیجریا میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے۔