-
ایران، ایک لاکھ انچاس ہزار کورونا مریض صحتیاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایک لاکھ انچاس ہزار کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران، کورونا سے ایک لاکھ بیالیس ہزار صحتیاب، مزید دو ہزار متاثر
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کے مطابق ملک میں دو ہزار نئے کورونا مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ بیالیس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ایران میں کورونا کے ایک لاکھ نو ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اب تک ایک لاکھ نو ہزار چار سو سینتیس افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں
-
طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سوئیفٹ (SWIFT) اور پابندیوں کے بہانے کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
کورونا کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے: پاکستان
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 38 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 86 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ایران، کورونا کی پسپائی جاری، پانچ ہزار سے زائد صحت یاب
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد میں سے منگل کی دو پہر تک پانچ ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہوکے اسپتالوں سے ڈسچارج ہوکے اپنے گھروں کو جاچکے تھے۔
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔
-
ایران، 4790 افراد صحتیاب ہوکر گھر لوٹے
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے نتیجے میں اس ہلاکت خیز بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران، دو ہزار سے زائد کورونا بیمار شفایاب ہو چکے ہیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶ایران میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 2000 سے زائد افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
-
سات سو سے زائد کورونا بیمار، شفایاب ہوکر گھر لوٹے: ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ایران میں کورونا مریضوں کے علاج نیز خدمات کی فراہمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے انجام پانے والے اقدامات کو قابل تعریف بتایا ہے۔