-
صدر رئیسی کی شہادت پر گروسی کی تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل: میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور وفد کے دیگر ارکان کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق" نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
یورپی کونسل کے صدر کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہا کہ یورپی یونین نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲حزب اللہ لبنان نے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷انور ابراہیم، ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور کئی دیگر حکام کی رحلت کا بے حد افسوس ہے۔
-
افغانستان نے ایران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴افغانستان کے حکومتی انتظامیہ اور اس ملک کی مختلف شخصیات نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر وسیع ردعمل میں عوام، حکومت اور رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ایران کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر چین کے صدر کی تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰چین کی وزارت خارجہ: صدر شی جن پنگ نے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اٹلی کا ردعمل
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے صدر رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گزشتہ چند گھنٹوں میں دیکھا کہ کس طرح ایران کے اعلی حکام صدر جمہوریہ اور ان کے ہمراہ وفد کے معاملے پر سنجیدگی اور احترام سے سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔
-
جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی